اور الله کے اس گھر کے کام میں حصّہ لے کر آخرت میں اپنا عالیشان گھر بناتے
میں کتنے دنوں سے آپ لوگوں سے فریاد کر رہا ہوں
کیا اس دنیا میں کوئی ایمان والا اس مسجد کی تعمیر کی طاقت نہیں رکھتا
دیکھیں ہم دنیا کے بہت سے کاموں میں اپنا پیسہ لگاتے ہیں اپنے دنیاوی فائدے کے لیے
آج آپ جو بھی پیسہ اس مسجد میں لگائیں گے وہ آخرت کے فائدے کے لیے ہوگا
پلیز میری آپ لوگوں درخواست ہیں میرے اس کام میں مدد کیجے
یقین رکھیے آپکا ایک پیسہ بھی مسجد ہٹ کر خرچ نہیں ہوگا
میں الله کو حاضر ناظر جان کر آپسے وعدہ کرتا ہوں
No comments:
Post a Comment